حکومت عام لوگوں کو معیاری دوائیں قوت خرید کے مطابق فراہم کرنے اصلاحاتی پالیسی پر عمل پیرا ہے، ڈاکٹر محمد اسلم
منگل 3 مارچ 2015 17:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر محمد اسلم نے کہا ہے کہ ادویہ کی زائد اور کم قیمت دونوں کرپشن ہیں موجودہ وفاقی حکومت عام لوگوں کو معیاری دوائیں قوت خرید کے مطابق فراہم کرنے اصلاحاتی پالیسی پر عمل پیرا ہے ٹول مینوفیکچرنگ کی مستقل پالیسی چند ہفتوں میں نافذ العمل ہوجائے گی ۔
سینٹرل ڈرگ لیبارٹری کراچی کا معیار جلد بین الاقوامی سطح تک پہنچادیا جائے گا ۔ جس سے پاکستانی ادویہ بین الاقوامی مارکیٹ تک باآسانی رسائی حاصل کرسکے گی بلکہ ادویہ کی برآمدات کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ وہ گذشتہ روز پاکستان فارماسیسٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر سید کلب حسن رضوی کی جانب سے مقامی ہوٹل میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.