سینیٹ الیکشن میں کسی کو ووٹ نہیں ڈالوں گا‘میں غلط ہوں تو اللہ مجھے تباہ کرے، کوئی بھی میری اسمبلی رکنیت ختم نہیں کر سکتا،سیدھا سادھا آدمی ہوں،حلال روزی کما کے کھاتا ہوں‘تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی جاوید نسیم کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
منگل 3 مارچ 2015 23:31
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن والے دن کسی کو ووٹ نہیں ڈالوں گا، اگر میں غلط ہوں تو اللہ مجھے تباہ کرے، کوئی بھی میری اسمبلی رکنیت ختم نہیں کر سکتا،سیدھا سادھا آدمی ہوں،حلال روزی کما کے کھاتا ہوں۔
(جاری ہے)
وہ منگل کی شام نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ میں سینیٹ الیکشن والے دن کسی کو ووٹ نہیں ڈالوں گاکیونکہ مجھ پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ کوئی بھی مجھے یہ نہ کہے کہ اس نے پیسے لے کرووٹ فروخت کیا، اگر میں غلط ہوں تو اللہ مجھے تباہ کردے، کوئی بھی میری اسمبلی رکنیت ختم نہیں کر سکتا،سیدھا سادھا آدمی ہوں،حلال روزی کما کے کھاتا ہوں۔ (اح)مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.