چینی صوبے سنکیانگ میں گزشتہ سال 450 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ، زیادہ تعداد مسلمانوں کی تھی، انسانی حقوق کی تنظیم یو ایچ آر پی کی رپورٹ میں انکشاف
جمعرات 5 مارچ 2015 13:14
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) انسانی حقوق کی تنظیم ایغور ہیومن رائٹس پراجیکٹ (یو ایچ آر پی) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس چینی صوبے سنکیانگ میں 450 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ان میں زیادہ تر تعداد اقلیتی ایغور مسلمانوں کی تھی۔
(جاری ہے)
عالمی میڈیا کے مطابق ایغور ہیومن رائٹس پراجیکٹ (یو ایچ آر پی) کا کہنا ہے کہ سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کی ہلاکتیں چینی نسل ہان کے مقابلے میں تین گنا زیادہ تھیں۔
اس تنظیم کے مطابق 2014 کے دوران 478 تک افراد ہلاک ہوئے۔ ان میں سے قریب 240 کا تعلق ایغور مسلمانوں سے تھا جبکہ اسّی سے چھیاسی افراد کا تعلق چینی نسلی گروپ ہان سے تھا۔ مقامی حکومت اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے ایغوروں کو ”دہشت گرد“ قرار دیتی ہے۔ چین کے شمال مغربی علاقے میں قریب 10 ملین ایغور مسلمان آباد ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.