عربی زبان کے فروغ کے لیے اسلامی یونیورسٹی اور وزارت مذہبی امور کے اشتراک سے تربیتی کورس کا اجراء
جمعرات 5 مارچ 2015 17:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ عربی نے وزارت مذہبی امور کے اشتراک سے پاکستان میں عربی زبان کے فروغ کیلئے اساتذہ کیلئے تربیتی پروگرام کا اجراکردیا، عربی زبان کے فروغ کا یہ پروگرام صدر مملکت ممنون حسین کی تجویز پر شروع کیا گیاہے۔ اس اقدام کیلئے صدراسلامی یونیورسٹی ڈاکٹراحمد یوسف الدراویش اور وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ایک جامع پروگرام تشکیل دیا جس میں یونیورسٹیز، کالجز، دینی مدارس اور سکولوں کے عربی اساتذہ کو عربی زبان کے فروغ کیلئے تربیت دی جائیگی۔
اس کورس کے دوسرے ہفتے کے تربیتی سیشن کے ریسورس پرسنز سعودی عرب کے ادارے " عربی سب کے لئے "سے ہوں گے۔ کورس کی افتتاحی تقریب میں وزیر مذہبی امور کے مشیر سجاد قمر، نائب صدر اعلی تعلیم و تحقیق اسلامی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر منصوری، ڈین فیکلٹی آف عربی ڈاکٹر محمد بشیر،فیکلٹی ممبران اور کورس کے شرکاء بھی موجود تھے .ڈاکٹر طاہر منصوری نے اپنے کلمات میں اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.