ورلڈ ڈونر ڈے کل منایا جائیگا

جمعرات 5 مارچ 2015 17:53

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ڈونرز ڈے کل (جمعہ ) کو منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے مختلف سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے زیر اہتمام کانفرنسز ، سیمینارز ، واکس اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس کا مقصدورلڈ ڈونرز ڈے کے بارے میں عوامی شعور کو بیدار کرنا اور اس کی اہمیت و افادیت سے سول سوسائٹی کے تمام افراد کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔