سرینگر جموں ہائی وے مسلسل چوتھے روز بھی بند ،وادی کشمیر کا بیرونی دنیا سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
جمعہ 6 مارچ 2015 16:46
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) سرینگر جموں ہائی وے گاڑیوں کی آمد وردفت کیلئے مسلسل چوتھے روز بھی بند رہی جس کی وجہ سے مقبوضہ وادی کشمیر کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع رہا ۔ اطلاعات کے مطابق ہائی وے رامسو کے علاقے گانگروپر برفباری کی وجہ سے مسلسل چوتھے روز بھی بند رہی جبکہ رام بن ، بٹوٹ اور اودھمپور سیکٹر میں بھی سینکڑوں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔
بٹوٹ میں پھنسے ہوئے سینکڑوں مسافروں نے صحافیوں کو ٹیلی فون پر بتایا کہ شدید سرد موسم میں ان کی حالت ابتر ہے اور ان کے پاس کھانے پینے کا بھی کوئی سامان موجود نہیں جبکہ گاڑیاں ایسے مقام پر روکی گئی ہیں جہاں آبادی یا ہوٹل کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں ہے ۔ جواہر ٹنل اور بانہال کے سیکٹر میں تازہ برفباری ہوئی جبکہ بارشوں کی وجہ سے ناشری۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.