پیپلز پارٹی کو ووٹ ڈالنے والے مسلم لیگ (ن) کے 2 بے وفا ارکان کے سامنے آگئے، نجی ٹی وی کادعویٰ
جمعہ 6 مارچ 2015 22:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6 مارچ۔2015ء) پیپلزپارٹی کے امیدوار ندیم افضل چن کو ووٹ ڈالنے والے مسلم لیگ (ن) کے 2 بے وفا ارکان کے سامنے آگئے‘ فیصل آباد کے رانا شعیب اور عارف محمود گل نے ندیم افضل چن کو ووٹ دئیے‘ دونوں ارکان کو بغاوت پر اکسانے والے آزاد رکن احسن فتیانہ نمایاں تھے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق سینٹ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے ان باغی ارکان میں سے دو کے نام سامنے آگئے ہیں جنہوں نے پارٹی سے بغاوت کرکے پیپلزپارٹی کے امیدوار ندیم افضل چن کو ووٹ دئیے۔
ان میں ایک رکن حلقہ پی پی 55 فیصل آباد سے رانا شعیب ادریس ہیں جنہوں نے تھانہ حملہ کیس میں مدد نہ کرنے پر ندیم افضل چن کو ووٹ ڈال کر اپنا غصہ ٹھنڈا کیا اور دوسرا حلقہ پی پی 59 سے عارف محمود گل ہیں۔ دونوں امیدواروں کو بغاوت پر اکسانے والے آزاد رکن احسن فتیانہ تھے جو پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء ریاض فتیانہ کے بیٹے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.