پاکستان کا جیت کیلئے جنوبی افریقہ کو 223 رنز کا ہدف ، جنوبی افریقہ کی پہلی وکٹ گر گئی

ہفتہ 7 مارچ 2015 10:56

پاکستان کا جیت کیلئے جنوبی افریقہ کو 223 رنز کا ہدف ، جنوبی افریقہ کی ..

آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ2015ء) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 223 رنز کا ہدف دیا ہے ، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے تمام وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنائے ، مصباح الحق نے 56 اور سرفراز احمد نے 49 رنز کی اننگز کھیلی ، یونس خان 37 ، شاہد آفریدی 22 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ، ڈیل سٹین نے 3 ، کائل ایبٹ اور مورنی مورکل نے دو دو اور عمران طاہر اور اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ،

متعلقہ عنوان :