جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی ، 77 پر 5 کھلاڑی آئوٹ

ہفتہ 7 مارچ 2015 12:23

جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی ، 77 پر 5 کھلاڑی آئوٹ

آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ2015ء) جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن پاکستان کیخلاف لڑکھڑا گئی ، 77 رنز پر 5 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ گئے ، کوانٹم ڈی کوک ، ہاشم آملہ ، ڈوپلیسی اور روسو پاکستانی بائولرز کا نشانہ بنے ، محمد عرفان اور راحت علی نے ایک ایک اور وہاب ریاض نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ، جنوبی افریقہ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 47 اوورز میں 232 رنز کا ہدف دیا گیا ہے ، آخری آئوٹ ہونے والے کھلاڑی ملر تھے جنہیں راحت علی نے ایل بی ڈبلیو آئوٹ کیا -

متعلقہ عنوان :