سیمنٹ کی پیداوار میں 5.52 فیصد اضافہ
اتوار 8 مارچ 2015 16:44
اسلام آباد((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء))رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں سیمنٹ کی پیداوار میں 5.52 فیصد اضافہ ہوا۔ تاہم برآمدات میں 5.55 فیصد کمی واقع ہوئی۔رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں سیمنٹ برآمدات مسلسل کمی کا شکار جو 5.292 ملین ٹن سے کم ہوکر 4.988 ملین ٹن ہوگئیں۔
(جاری ہے)
فروری میں مقامی سطح پر سیمنٹ کی فروخت میں 6.96 فیصد اضافہ ہوا جبکہ برآمدات میں 21.08 فیصد کمی واقع ہوئی۔
برآمدات میں کمی کے بارے میں آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ترجمان نے کہا کہ ٹیکس کی چوری کے ذریعے ملک میں ایرانی سیمنٹ درآمد سے مقامی صنعت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔پاکستانی درآمدکنندگان ڈیوٹی چوری کے ساتھ ایرانی سیمنٹ درآمد کررہے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے عائد نان ٹیرف بندشوں سے سیمنٹ کی برآمدات متاثر ہوئی ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.