چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب موخر ہونے کا امکان ، نئے شیڈول پر غور
پیر 9 مارچ 2015 00:13
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب موخر ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے اسبارے اہم اعلان حکومت کسی بھی وقت کرسکتی ہے ، چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کا نیا شیڈول آنے کا امکان ، حکومت نے نئے شیڈول لانے پر غور شروع کردیا ہے ۔ آن لائن کو وزارت پارلیمانی امور ذرائع نے بتایا کہ حکومت چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے نیا شیڈول لانے پر غور کررہی ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ منگل کی شام تک نیا شیڈول کااعلان کیا جاسکتا ہے ۔
پارلیمانی ذرائع کے مطابق حکومت نے فاٹا انتخابات کو چیئرمین کے انتخاب سے پہلے کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے وزارت پارلیمانی امور پر اہم کام جاری ہے حکومت فاٹا سے چار سینیٹرز کے انتخاب بارے گومگو کی صورت حال سے دو چار ہے اور سوچ رہی ہے کہ چار سینیٹرز کا انتخاب سابقہ طریقہ کار کے تحت کرایا جائے یا کوئی نیا آرڈیننس لایا جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.