Live Updates

مرزا محمداسلم نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

منگل 10 مارچ 2015 17:07

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) نیوسٹی پی ٹی آئی کے راہنما مرزا محمداسلم نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

(جاری ہے)

یہ اعلان انھوں نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم چوہدری عبدالمجید سے ملاقات میں کیا۔ اس موقع پرپیپلز لیبربیورو کے چیئرمین مرزا محمدریاض جرال بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم نے مرزامحمداسلم کی پیپلزپارٹی میں شمولیت پرمبارکباد دی اور ان کا شکریہ اداکیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :