امریکا:فلوریڈا میں فوجی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ، 11 فوجی ہلاک

بدھ 11 مارچ 2015 21:41

امریکا:فلوریڈا میں فوجی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ، 11 فوجی ہلاک

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) امریکی ریاست فلوریڈا میں فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 11فوجی ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :