دنیا کے 10 بہترین ایئرپورٹس میں سے چھ ایشیا میں قائم
جمعہ 13 مارچ 2015 13:13
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) رواں برس دنیا کے 10 بہترین ایئرپورٹس قرار دئیے جانے والوں میں سے چھ ایئرپورٹس براعظم ایشیا کے ہیں۔ 13.02 ملین صارفین کی آراء کے تناظر میں طے کیے جانے والے ورلڈ ایئرپورٹ ایوارڈز 2015 کے لیے دنیا بھر کے 550 ایئرپورٹس کی درجہ بندی کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
سنگاپور کا چانگی ایئرپورٹ مسلسل تیسرے برس دنیا کا بہترین ایئرپورٹ قرار پایا۔ جنوبی کوریا کے انشیون انٹرنیشنل جبکہ ہانگ کانگ انٹرنیشنل ایئرپورٹس نے بھی اپنی دوسری اور چوتھی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ جن دیگر ممالک کے ایئرپورٹس ٹاپ ٹین کی فہرست میں آئے ان میں جاپان اورچین بھی شامل ہیں۔ جاپان کے دو ائیرپورٹس اس فہرست میں شامل ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.