کراچی : گندم کی بین الاضلاع اور بین الصوبائی ترسیل پر پابندی عائد

جمعہ 13 مارچ 2015 17:29

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) : محکمہ داخلہ سندھ نے گندم کی بین الاضلاع اور بین الصوبائی ترسیل ر پابندی عائد کر دی ہے، محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ پابندی دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی ہے جو کہ 60 روز کے لیے رہے گی جبکہ پابندی کا اطلاق 15 مارچ سے کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :