سعودی عرب: بچوں کے ناموں کی جانچ پڑتال
جمعہ 13 مارچ 2015 21:52
جدّہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) سعودی عرب میں نومولود بچوں کے ناموں میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے، اور اس کی وجہ معاشرے میں علم کے پھیلاؤ اور ثقافتی کشادگی کو قرار دیا جارہا ہے۔ سعودی عرب میں حکام کی کوششوں سے غیرمعمولی یا انوکھے ناموں میں کمی واقع ہوئی ہے، جنہوں نے اجنبی اور عجیب و غریب نام رکھنے سے روکنے کے لیے قوانین نافذ کیے ہیں۔
یہاں سب سے زیادہ رکھے جانے والے ناموں میں محمد، فہد، عبداللہ، عبدالرحمان، ترکی، بندر، عمر، علی، فاطمہ، عائشہ، نورا، حیسا، شیخہ اور ماہا شامل ہیں۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایسے والدین کی تعداد بہت کم رہ گئی ہے، جو اپنے بچوں کو عجیب قسم کے ناموں سے پکارتے ہیں، ان میں لڑکوں کے لیےرشاش (ایک بندوق کی مشین)، زقم (چیخنا چلانا)، اور نجّار شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.