صولت مرزا کی پھانسی روکنے کے لئے بہن نے عدالت میں در خواست دائر کر دی
جمعہ 13 مارچ 2015 00:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء)کے ای ایس سی کے ایم ڈی شاہد حامد کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت پانے والے صولت مرزا کی بہن سمیرا وجاہت نے پھانسی روکنے کے لئے درخواست پھر عدالت میں دائر کر دی ہے تاہم عدالتی اسٹاف کا کہنا ہے درخواست گزار سمیرا وجاہت اعتراضات دور نہیں کر سکیں۔ ادھر جو ڈیشل مجسٹریٹ مچھ کو19 مارچ کو صولت مرزا کی پھانسی پر عمل درآمد کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔
درخواست گزار سمیرا وجاہت نے اپنے بھائی صولت مرزا کی پھانسی روکنے کے لئے گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ صولت مرزا کی نظرثانی کی اپیل سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے لہٰذا حتمی فیصلہ آنے تک پھانسی پر عملدرآمد روکا جائے لیکن درخواست کے ساتھ صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کی نقول نہ ہونے کے باعث درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی گئی تھی تاہم سمیرا وجاہت نے جمعہ کو پھر درخواست دائر کی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.