بھارت، ڈکیتی کے دوران 75 سالہ نن کا گینگ ریپ
ہفتہ 14 مارچ 2015 20:21
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) ہندوستانی پولیس مغربی بنگال میں ڈکیتی کے دوران ایک 75 سالہ نن کے ساتھ گینگ ریپ کے واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مغربی بنگال کی ریاست میں ایک اسکول میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہونے والے 12 افراد میں سے دو افراد کو گرفتار کئے جانے کا دعویٰ بھی کیا جارہا ہے۔
انسپکٹر جنرل پولیس انوج شرما کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق نن کو زدوکوب اور گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث دو افراد کو اب تک گرفتار کیا جاچکا ہے اور متاثرہ نن اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ واقع پر مقامی آبادی میں شدید اشتعال پھیل گیا اور شہریوں نے مین ہائی وے بلاک کرکے احتجاج کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.