پاکستان کیلئے روس میں زرعی اشیاء کی برآمدات بڑھانے کے عمدہ مواقع پائے جاتے ہیں، مزمل صابری،
زرعی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن کر کے ملک کیلئے بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں، عبدالرؤف عالم
ہفتہ 14 مارچ 2015 21:27
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مزمل حسین صابری نے کہا کہ پاکستان کیلئے روس میں زرعی اشیاء کی برآمدات کوبڑھانے کے عمدہ مواقع پائے جاتے ہیں لہذا حکومت زرعی شعبے کے برآمدکنندگان کو اس سلسلے میں بھرپور تعاون فراہم کرے تا کہ وہ روس کی بڑی مارکیٹ میں بہتر رسائی حاصل کر سکیں۔
انہوں نے کہا کہ روس نے 2013کے دوران 43ارب ڈالر کی زرعی اشیاء امپورٹ کیں جب کہ روس کی طرف سے امریکہ اور یورپ کی زرعی مصنوعات پر پابندی لگانے کے فیصلے نے پاکستان کیلئے ایک بہترین موقع پیدا کر دیا ہے کہ وہ روس میں اپنی زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کیلئے کوششیں تیز کرے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور روس کی سالانہ دوطرفہ تجارت 50کروڑ ڈالر سے بھی کم ہے حلانکہ اس میں اضافہ کرنے کی بے شمار صلاحیت موجود ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.