سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دہشت گردوں کا وجودمٹانے کا آخری عمل ہے ،سردارمہتاب احمدخان، دہشت گردوں کے آخری فرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہیگا، حکومت قیام امن ، ترقی کیلئے جامع اقدامات اٹھارہی ہے،باڑہ میں ڈی آر سی کے قیام کیلئے 40کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں،باڑہ کے ٹی ڈی پیز کی واپسی 20 مارچ سے شروع کردی جائیگی،گورنرخیبرپختونخوا
پیر 16 مارچ 2015 21:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2015ء)گورنرخیبرپختونخواسردارمہتاب احمدخان نے کہاہے کہ حکومت دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے اور سیکورٹی فورسز کی جانب سے شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن دہشت گردوں کا وجودمٹانے کا آخری عمل ہے۔ دہشت گردوں کے آخری فرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ حکومت قیام امن اورترقی کیلئے جامع اقدامات اٹھارہی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ تختہ بیگ متنی روڈکی تعمیر سے نہ صرف خطے کو اقتصادی اورمعاشی طور پر ترقی ملے گی بلکہ وسطی ایشیاء تک تجارتی سرگرمیوں اضافہ ہوگا اورروزگار کے مواقع بھی بڑھیں گے۔ انہوں نے کہاکہ باڑہ میں ہتھیارڈالنے والے شدت پسندوں کی فنی اور ذہنی تربیت کیلئے ڈی ریڈیکلائزیشن سنٹرباڑہ کے قیام کا مقصد انہیں فنی تعلیم دے کر ایک قابل عمل اور اچھا شہری بناناہے تاکہ یہ بھی پورے ملک اور خطے کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرسکیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.