سینیٹر زاہد خان کا دیر پا ئین کو گیس فرا ہمی کا ر نا مہ ہمیشہ یا د ر کھا جا ئیگا، تر قی و خو شحا لی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ، اے این پی وادی تالاش

جمعرات 19 مارچ 2015 19:31

تیمر گرہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) سینیٹر زاہد خان کا دیر پا ئین کو گیس فرا ہمی کا ر نا مہ ہمیشہ یا د ر کھا جا ئیگا،جس سے تر قی و خو شحا لی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ۔اس حوا لے سے عوامی نیشنل پار ٹی وادی تالاش کے چار یو نین کو نسلوں پر مشتمل ایکشن کمیٹی کا ہنگا می اجلاس زیر صدارت غلام ر شید ایڈ وکیٹ منعقد ہوا ،جس میں کلیم اللہ ،دلاو ر خان جمال نا صر ،پر و فیسر نور حسن، محمد حنیف ،کلیم اللہ ،گل زمان نے شر کت کی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وادی تالا ش سے تعلق ر کھنے والے پی پی پی کے سینٹر احمد حسن خان کی جا نب سے دیر پا ئین کو قد ر تی گیس فرا ہمی کا کر یڈ ٹ لینے کو ہد ف تنقید کا نشا نہ بنا یا گیا ،مقر ر ین نے کہا کہ مو صو ف سینٹر نے اگر واقعی علاقہ کو گیس فرا ہم کی ہے تو وہ اس منصو بے کا کسی علاقہ میں افتتا ح کیوں نہیں کر تے ،تین سال تک گھمنام مذ کو رہ سینٹر نے علاقہ میں تر قی کا کو ئی منصو بہ شر و ع نہ کیا ۔مقر ر ین نے وا ضح کیا کہ دیر پا ئین میں اے این پی وا ضح کا میا بی حاصل کرئیگی۔

متعلقہ عنوان :