پنجاب یونیورسٹی،67ویں انٹر کالجیٹ اتھلیٹکس چمپئن شپ برائے خواتین اختتام پذیرپنجاب یونیورسٹی ٹیچنگ ڈیپارٹمنٹ نے ٹیم ٹرافی جیت لی
جمعرات 19 مارچ 2015 21:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام خواتین کی 67ویں دو روزہ انٹر کالجیٹ چمپئن شپ2014-15ء میں ٹیم ٹرافی پنجاب یونیورسٹی ٹیچنگ ڈیپارٹمنٹ نے جیت لی جبکہ شعبہ نفسیات کی طالبہ آمنہ سراج نے بہترین اتھلیٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں پنجاب سٹیڈیم میں منعقدہ اختتامی تقریب میں ڈین فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز ڈاکٹر محمد احسان ملک، قائم مقام ڈائریکٹر سپورٹس شمسہ ہاشمی، پنجاب یونیورسٹی کانسٹیٹیوٹس کالجز کے علاوہ لاہور، گجرانوالا، فیصل آباد، شرق پور شریف، اکاڑہ سمیت پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ تیس کالجز کے اساتذہ ، آفیشلز اور خواتین کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر احسان ملک نے کہا کہ دیگر شعبہ جات کی طرح سپورٹس میں خواتین کی شرکت سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک میں خواتین کھلاڑیوں کا مستقبل روشن ہے۔ بعد ازاں کامیابی حاصل کرنے والی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔چمپئن شپ میں شبلی کالج فیصل آباد نے دوسری اور گورنمنٹ کالج ماڈل ٹاؤن گوجرانوالا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.