برطانوی ہائی کمشنر سے عمران فاروق کیس میں تعاون پر بات ہوئی، چوہدری نثار
جمعرات 19 مارچ 2015 21:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) وزیرداخلہ چودھری نثارنےکہاہےکہ برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں آرمی اور سیکورٹی فورسز کے خلاف برطانیہ میں کی جانے والی تقاریر اورعمران فاروق قتل کیس میںتعاون پر بات ہوئی ہے ،بے گناہ کے قاتل پکڑنے کیلئےجوثبوت فراہم کرسکے، کریں گے، ہم چاہتے ہیں کہ قاتلوں کوسزاملے۔
(جاری ہے)
قومی اسمبلی میں وزیر داخلہ چودھری نثار کاکہناتھاکہ برطانوی ہائی کمشنرسے بدھ کے روز ہونے والی ملاقات میں کراچی کے معاملات جبکہ سیکورٹی فورسز ا ور پاک فوج کےخلاف بیانات پر ضروری بات ہوئی، چاہتے ہیں کہ ڈاکٹر عمران فاروق کےقاتلوں کو سزا ملےتاہم اس قتل کو کسی سیاسی جوڑ توڑ کا حصہ نہیں بنایا جاناچاہئے۔
وزیرداخلہ نے کہاکہ بلوچستان حکومت کی درخواست پرطبی بنیادوں پر صولت مرزا کی پھانسی 72 گھنٹوں کےلیےموخر کی گئی ہے۔وزیرداخلہ کا کہناتھاکہ گزشتہ روز تک شفقت حسین کے کم عمر ہونے سے متعلق کوئی نیا ریکارڈ پیش نہیں کیاگیاتاہم ان کے اہل خانہ کی اپیل پرپھانسی رکوانےکے لئے وزارت داخلہ نے درخواست وزیراعظم کو بھجوائی جس کی صدر نےمنظوری دے دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.