آئندہ 72گھنٹے انتہائی اہم،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا مستعفی ہونے کا امکان

جمعرات 19 مارچ 2015 23:40

آئندہ 72گھنٹے انتہائی اہم،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا مستعفی ہونے ..

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد صولت مرزا کے بیان کے بعد مستعفی ہوسکتے ہیں ، اس حوالے سے آئندہ 72گھنٹے انتہائی اہم ہیں ، گورنر سندھ کسی بھی وقت استعفیٰ دے سکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ صولت مرزا کے ویڈیو بیان نے جو تہلکہ مچایا ہے اس کی وجہ سے گورنر عشرت العباد کی گورنری بھی خطرے میں پڑ گئی ہے اور وہ کسی بھی وقت مستعفی ہوسکتے ہیں

متعلقہ عنوان :