کراچی سے کوئٹہ جانیوالی کارکو وڈھ دراکھا لر کے مقام پر حاثہ ، دو بچیوں سمیت چار افراد زخمی

ہفتہ 21 مارچ 2015 17:27

وڈھ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء ) وڈھ ، کراچی سے کوئٹہ جانے والے کارکو وڈھ دراکھا لر کے مقام پر حاثہ ، دو بچیوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو کراچین منتقل کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی کے رہائشی محمد جاوید ولد عبدلستار اپنے خاندان کے ہمراہ کراچی سے کوئٹہ جا رہا تھا ۔ کہ وڈھکے مقام پر ان کی کار کو حادثہ پیش آیا۔ زخمیوں کو پہلے آر ایچ سی وارڈ میں منتقل کردیا گیا جہاں انکو کراچی منتقل کیا گیا ۔اس موقع پر تحصیلدار وڈھ سید عبدالغفور شاہ اودیگرلیویزانکے ہمرا ہ تھے۔