غضنفر بلور انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن حیات آبادکے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے
ہفتہ 21 مارچ 2015 17:28
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء)خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر غضنفر بلور انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن حیات آباد پشاورکے بلا مقابلہ صدر اور عمر زکوڑی بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہوگئے ۔ اس بات کا اعلان انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن حیات آباد پشاور کے انتخابات کے لئے قائم الیکشن کمیشن کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیاگیا جس کی صدارت سینئر ممبر ریاض ارشد نے کی ۔
اجلاس میں الیکشن کمیشن کے ممبران محمد اسحق اور ملک سجاد گل اعوان نے شرکت کی ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن حیات آبادپشاور کے انتخابات میں غضنفر بلور بلا مقابلہ صدر جبکہ عمر زکوڑی بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہوگئے ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ عدیل رؤف ‘ غلام دستگیر ‘ حاجی خان بہادر ‘ حارث مفتی ‘ امتیاز احمد ‘ مومن خان ‘ محمد یوسف ‘ شاہداللہ یوسفزئی ‘ سید محمد طاہر اور زرک خان بھی انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن پشاور کے بلا مقابلہ ایگزیکٹو ممبر منتخب ہوگئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.