دھاندلی ثابت ہونے پر حکومت بخوشی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے پر رضامند ،سال 2015انتخابات کے لیے موضوع بحث بن گیا
پیر 23 مارچ 2015 16:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء)سیاستدانوں کی ساکھ بڑھانے کے لیے دھاندلی ثابت ہونے پر حکومت بخوشی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے پر رضامند ہو گئی ہے جبکہ آئینی و قانونی ماہرین نے ممکنہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر وزیراعظم کے اسمبلی تحلیل کے فیصلہ کو صوابدیدی اختیار قرار دیدیاہے ،حکومت پاپند نہیں کہ وہ رپورٹ پر عمل کرے ۔سال 2015انتخابات کے لیے موضوع بحث بن گیا ہے ،جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر اسمبلیوں کی تحلیل ملکی سیاست میں تاریخ ساز فیصلہ ہو گا،میاں نواز شریف اپنی سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے انتہائی اہم اقدامات اور فیصلوں کی جانب گامزن ہوگئے ہیں۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ موجودہ حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اگر جوڈیشل کمیشن گزشتہ عام انتخابات میں دھاندلی ثابت کر دیتا ہے تو پھر پانچ سال مزید حکومت کرنے سے بہتر ہے کہ وزیر آعظم میاں نواز شریف اسمبلیوں کی تحلیل کا مشورہ دیکر اپنی اور ملکی سیاست میں تاحیات نام پیدا کر لیں اور اس اقدام سے ملکی وقومی اداروں کے وقار میں بے پناہ اضافہ ہو گا اور جمہوریت کا پودا بھی ایک تن آور درخت کی شکل اختیار کر جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.