مقبوضہ کشمیر میں 1635 نجی وسرکاری عمارتیں بھارتی فوج کے قبضے میں ہیں، مفتی سعید
پیر 23 مارچ 2015 16:45
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی وزیر اعلی ٰ مفتی محمد سعید نے اعتراف کیاہے کہ مقبوضہ علاقے میں کل 1635نجی وسرکاری عمارتیں بھارتی فوج کے قبضہ میں ہیں جن میں صنعتی مراکز، ہوٹل اور سنیماہال بھی شامل ہیں۔مفتی سعید نے کیمونسٹ پارٹی آف انڈیا ( مارکسٹ) کے جنرل سکرٹری اور نام نہاد اسمبلی کے رکن محمد یوسف تاریگامی کی طرف سے پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں نام نہاد اسمبلی کو بتایاکہ مقبوضہ علاقے میں 1307نجی عمارتیں جبکہ278سرکاری عمارتیں بھارتی فوج کے قبضے میں ہیں۔
کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ نے بتایاکہ وادی کشمیر میں مجموعی طور پر 622نجی جبکہ 161سرکاری عمارتیں فوج کے زیر تصرف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ نجی عمارتیں سرینگر میں 129، اسلام آباد میں 107، گاندربل میں 17، بڈگام میں 36، کولگام میں16، پلوامہ میں38، اونتی پورہ میں31، شوپیاں میں14، بارہمولہ میں31 ،سوپور میں76، بانڈی پورہ میں53، کپواڑہ میں17 اور کرگل میں 1عمارت فوج کے قبضے میں ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.