ہر بچہ مہم اسکول میں تعلیمی داخلہ مہم کے سلسلے میں پمفلٹ تقسیم کرینگے ،بلوچستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن پجار

پیر 23 مارچ 2015 17:39

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء ) بلوچستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن پجار اور نیشنل پارٹی کے تعلیمی داخلہ مہم کے سلسلے میں کل گیارہ بجے بلوچستان یونیورسٹی چوکی پر نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وصوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ ،بی این اور پجار کے مرکزی چیئرمین اسلم بلوچ، نیشنل پارٹی اور بی ایس او ، پجار کے دیگر مرکزی قائدین ، ظہیر بلوچ ، حاجی عطاء محمد بنگلزئی ، نیاز بلوچ، علی احمد لانگو ، ملک سیف اللہ شاہوانی، سعید بلوچ اشفاق بلوچ، جہانزیب قمبرانی ، اور ملک زبیر بلوچ، ہر بچہ مہم اسکول میں تعلیمی داخلہ مہم کے سلسلے میں پمفلٹ تقسیم کرینگے۔

(جاری ہے)

بیان میں نیشنل پارٹی اور بی ایس اور پجار کے تمام کارکنوں ، تعلیم دوست ، علم دوست قوتوں سے اپیل کی ہے۔ کہو مقررہ وقت پر اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :