متحدہ قومی موومنٹ نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی مخالفت کر دی ،
حکومت کا تحریک انصاف کے ساتھ معاہدہ آئین سے متصادم ہے ، فاروق کی میڈیا سے گفتگو ، جب کراچی دلی کی طرح اجڑ جائیگا تو وزیراعظم ملاقات کے لئے وقت دیں گے ،فاروق ستار کا شکوہ
منگل 24 مارچ 2015 22:39
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) متحدہ قومی موومنٹ نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا تحریک انصاف کے ساتھ معاہدہ آئین سے متصادم ہے۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 225 کے تحت آرڈیننس یا بل لانا آئین سے متصادم ہے اس لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاملے پر حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان طے پانے والا معاہدہ آئین سے متصادم ہے۔
انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 189 کے تحت کمیشن کا قیام بھی آئین سے متصادم ہے اس لئے ایم کیو ایم جوڈیشل کمیشن کے قیام کی حمایت نہیں کرسکتی۔ایم کیو ایم رہنما سے صحافیوں نے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق سوال پوچھا تو ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا کہ جب کراچی دلی کی طرح اجڑ جائے گا تو وزیراعظم ملاقات کے لئے وقت دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.