(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی اقتدار کی بندر بانٹ کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیں گے‘(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کو اپنی کر پشن اور لوٹ مار کا حساب دینا پڑ یگا ، دونوں کر پٹ جماعتوں کی ہمیشہ کیلئے رخصتی کا وقت آگیا ہے ‘ بلدیاتی انتخابات پنجاب کے حکمرانوں کیلئے خوف کی علامت بن چکے ہیں ‘بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف پنجاب میں کلین سویپ کر یگی،
تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرور کا تحر یک انصاف کے جلسہ سے خطاب
منگل 24 مارچ 2015 23:19
لاہور/ناروال (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی اقتدار کی بندر بانٹ کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیں گے‘(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کو اپنی کر پشن اور لوٹ مار کا حساب دینا پڑ یگا اور وقت آچکا ہے کہ دونوں کر پٹ جماعتوں کو ہمیشہ کیلئے رخصت کر دیا جائے‘کراچی ہمارے لیے نوگوایر یانہیں ہے تحر یک انصاف ضمنی انتخابات میں بھی کا میابی حاصل کر یگی ‘ بلدیاتی انتخابات پنجاب کے حکمرانوں کیلئے خوف کی علامت بن چکے ہیں ‘بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف پنجاب میں کلین سویپ کر یگی‘تحر یک انصاف ملک کو کر پشن ‘ظلم اور ناانصافی سمیت دیگر مسائل سے نجات دلائیں گی ۔
وہ ناروال میں تحر یک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار ابرالحق کے دفتر کے افتتاح اور ضلعی صدر ندیم نثار کی جانب سے منعقد ہ جلسہ سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر تحر یک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری ‘ابرار لحق ‘احسان اللہ کاکڑ‘کر نل (ر) جاوید کاہلوں ‘چوہدری وحید اکرام اور انوار الحق چوہدری سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.