Live Updates

میر پور: فرعون کا وقت آتا ہے الطاف حسین کا بھی آ گیا ہے۔ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان

بدھ 25 مارچ 2015 16:50

میر پور: فرعون کا وقت آتا ہے الطاف حسین کا بھی آ گیا ہے۔ پی ٹی آئی چئیر ..

میر پور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : میر پور میں آزاد کشمیر کے جلسے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگوں کا جوش دیکھ کر الطاف حسین کا جلسہ یاد آ گیاا ہے جہاں لوگ زندہ لاشوں کی مانند جلسے میں بیٹھے ہوتے ہیں اور الطاف حسین فون پر خطاب کرتا ہے، لوگوں کو ڈر ہوتا ہے کہ اگر ہم نہ ہنسے تو گولی کھانا پڑے گی. عمران خان کا کہنا تھا کہ فرعون کا بھی وقت آیا تھا اب الطاف حسین کا وقت آ گیا ہے. الطاف حسین کے جلسے میں لوگوں کو زبر دستی لایا جاتا ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات