صنعا میں باغیوں کی جانب سے روکے گئے پاکستانی قافلے کو آگے جانے کی اجازت مل گئی
ہفتہ 28 مارچ 2015 21:57
صنعا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28مارچ۔2015ء) صنعا میں پھنسے پاکستانی قافلے کوباغیوں کی جانب سے آگے جانے کی اجازت مل گئی ہے۔ پاکستانی قافلہ جو کہ صنعا سے حدیدہ کی جانب گامزن تھا کو حوثی باغیوں کی جانب سے صنعا سے نکلنے کے بعد دوسری چیک پوسٹ پر روک لیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
قافلے کے روکے جانے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے پاکستانی سفیر کو فون کر کے باغیوں سے مذاکرات کرنے اور قافلے کے تحفظ کو یقینی بنانے کی تلقین کی گئی تھی۔ پاکستانی سفیر اور حو ثی با غیوں کے مابین مذاکرات کامیاب رہے اور آخری اطلاعات آنے تک قافلے کو آگے جانے کی اجازت مل جانے کے بعد قافلہ اب اپنی منزل کی جانب دوبارہ روانہ ہو گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.