پاکستانی صنعت کار اپنی مصنوعات افریقا، یورپ اور جنوبی ایشیا کی دیگر مارکیٹوں میں متعارف کرانے کیلئے راس الخیمہ میں صنعتیں قائم کریں؛راس الخیمہ کے ڈائریکٹر ریجنل بزنس ڈیویلپمنٹ ولسن چین،
راس الخیمہ فری ٹریڈ زون میں اس وقت 105 سے زائد ممالک کی 8 ہزار سے زائد کمپنیاں کام کررہی ہیں
ہفتہ 28 مارچ 2015 00:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) راس الخیمہ فری ٹریڈ زون صنعتوں کے قیام کے لیے دنیا کے بہترین خطوں میں شمار کیا جاتا ہے جہاں اس وقت 105 سے زائد ممالک کی 8 ہزار سے زائد کمپنیاں کام کررہی ہیں۔ پاکستانی صنعت کار اپنی مصنوعات افریقا، یورپ اور جنوبی ایشیا کی دیگر مارکیٹوں میں متعارف کرانے کیلئے راس الخیمہ میں صنعتیں قائم کریں۔
ان خیالات کا اظہار راس الخیمہ کے ڈائریکٹر ریجنل بزنس ڈیویلپمنٹ ولسن چین نے پاکستانی کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ راس الخیمہ فری ٹریڈ زون پاکستانی سرمایہ کاروں کے لیے مثالی جگہ ہے یہاں پہلے ہی 400 سے زائد پاکستانی کمپنیاں ٹیکس فری ماحول میں کاروبار کررہی ہیں اور انہیں 100 فیصد غیر ملکی کاروباری ملکیت بھی حاصل ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.