الطاف حسین کا ایم کیو ایم چھوڑنے کا فیصلہ واپس
پیر 30 مارچ 2015 11:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ2015ء) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے ۔ ایم کیو ایم قائد کے قیادت چھوڑنے کے اعلان کے بعد کارکنوں کی بڑی تعداد خورشید میموریل ہال پہنچ گئی اور الطاف حسین سے اپنا فیصلہ واپس لینے پر اصرار کیا، جس کے بعد قائد ایم کیوایم نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔
اس سے قبل رات گئے الطاف حسین نے نائن زیرو پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے لندن سے براہ راست ٹیلی فونک خطاب میں ایم کیوایم کی قیادت سے دستبرداری کااعلان کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ بہت کھلواڑ ہوچکا ہے۔ اب وہ قیادت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، لہذا کارکن شام کو جمع ہو کر نئی قیادت کا انتخاب کرلیں۔ الطاف حسین کے قیادت چھوڑنے کے اعلان پر ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی نے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.