خیبرپختونخواہ حکومت نے المعزشوگرملزکے قریب ورکنگ فوکس گرائمرسکول کی منظوری دیدی
پیر 30 مارچ 2015 17:22
ڈیرہ اسماعیل خان ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) خیبرپختونخواہ حکومت نے چےئرمین ڈیڈک کمیٹی نوابزادہ سمیع اللہ خان علیزئی کی کوششوں سے المعزشوگرملزکے قریب ورکنگ فوکس گرائمرسکول کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق چےئرمین ڈیڈک کمیٹی نوابزادہ سمیع اللہ خان علیزئی کی کوششوں سے خیبرپختونخواہ حکومت نے المعزشوگرملزکے قریب ورکنگ فوکس گرائمرسکول کی منظوری دیدی ہے۔
اس موقع پرعلیزئی ہاؤس میں نوابزادہ سمیع اللہ خان علیزئی نے میڈیاکوبتایاکہ پی ٹی آئی کی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے انتہائی سنجیدہ کوششیں کررہی ہے۔ہماری کوششوں سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویزخٹک نے سٹی ٹوکی عوام کیلئے المعزشوگرملزکے قریب ورکنگ فوکس گرائمرسکول کی منظوری دیدی ہے۔(جاری ہے)
جواپریل یامئی تک کرایہ کی عمارت میں کام شروع کردیگا۔
اوراس سکول کے قیام سے علاقہ میں بیروزگاری کاخاتمہ ہوگا۔پچاس سے ایک سوکے قریب اساتذہ سٹاف اورکلاس فورکی آسامیاں پیداکی جائینگی۔یہ سکول بارھویں جماعت تک ہوگا۔جہاں غریبوں کے بچے تعلیم حاصل کرینگے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ پی ٹی آئی آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپورحصہ لیگی۔سہ فریقی اتحادحقیقت نہیں ہے۔ممبران صوبائی اسمبلی سردارعلی امین خان گنڈہ پور‘سرداراکرام اللہ خان گنڈہ پور‘احتشام جاویداکبرخان اورپروآسے سرداراسماعیل خان نے انکی قیادت پراعتماد کااظہارکیاہے اورہم سب ملکرالیکشن میں حصہ لینگے۔ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پی ٹی آئی کاگڑھ ہے۔ضلع وتحصیل کی سطح پرانشاء اللہ بھرپورکامیابیاں حاصل کرینگے۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.