پیف پارٹنر سکولوں میں نصابی کتب کی تقسیم

پیر مارچ 17:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ضلع چکوال میں 43 پارٹنر سکولوں میں 70 ہزار نصابی کتب تقسیم کی گئی۔تقسیم کتب کی تقریب مقامی پارٹنر سکول میں منعقد ہوئی جس میں سکول مالکان شرکت کی۔