پشاور میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر UT)) شہانہ شاکر کی تعیناتی

پیر 30 مارچ 2015 18:53

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) ضلعی ا نتظامیہ پشاور میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر UT)) شہانہ شاکر کی تعیناتی اسسٹنٹ کمشنر UT)) پشاور ڈی ایم جی آفیسر ہیں اور سول سروسز اکیڈمی لاہور سے سی ایس ایس کیا ہوا ہے اورانکا تعلق خیبر ایجنسی ہے جن کو ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود کی جانب سے اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں

متعلقہ عنوان :