مجھے خوشی ہے کہ یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا ،شہریار خان

پیر مارچ 18:58

مجھے خوشی ہے کہ یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا ،شہریار خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا ہے کہ یونس خان رول ماڈل ہیں مجھے خوشی ہے کہ یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا ۔

(جاری ہے)

یونس کی ورلڈ کپ 2015ء کی کارردگی کی انکوائری کروں گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ یونس خان جیسا نفیس آدمی ہیں یونس خان کی حالیہ کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے اس کی انکوائری کی جائے گی انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا یونس خان کو رول ماڈل کے طور پر دیکھا جائے ۔

متعلقہ عنوان :