مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ 4کشمیریوں کو شہیدکیا

بدھ 1 اپریل 2015 18:28

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ مارچ میں 4بیگناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے گزشتہ ماہ پر امن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں15کشمیری زخمی ہوئے جبکہ اس عرصے کے دوران 3شہریوں کو گرفتارکیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :