آئی سی سی کو ٹیسٹ کرکٹ چار روزہ کرنے کی تجویز
محمد علی بدھ 1 اپریل 2015 23:50
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01اپریل۔2015ء) انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے نئے سربراہ کولن گریوس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ وہ آئی سی سی کو ٹیسٹ میچوں کو چار دنوں تک محدود کرنے کی تجویز پیش کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ چار روزہ کرکٹ پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیئے، ایسے میں روزانہ کھیل کا آغاز صبح ساڑھے دس بجے اور چونکہ اب تقریباً تمام ہی میدانوں میں فلڈ لائٹس کا انتظام موجود ہے لہذا دن میں 105 اوورز کا کھیل ہونا چاہیئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 'تمام ٹیسٹ میچوں کو جمعرات سے شروع کیا جائے کیونکہ جمعرات اور جمعہ کاروباری جبکہ ہفتہ ، اتوار اہل خانہ کے ساتھ گزارنے کے دن ہیں ۔اخراجات کے نقطہ نظر سے دیکھیں تو پانچواں دن ختم ہونے کے باعث میدان اور براڈکاسٹرز کے بہت سے اخراجات بچ سکیں گے۔یاد رہے کہ یہ تجاویز پہلی مرتبہ رواں سال اس وقت سامنے آئی تھیں جب انگلش بورڈ کی ایک اہم دستاویز مکمل ہونے سے پہلے ہی منظر عام پر آ گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.