غذائی ضرور پوری کرنے اور موسمی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے بچنے کے لئے زرعی زمینوں کو رہائشی سکیموں میں تبدیل کرنے کے عمل کو روکا جائے،تمام صوبوں کے بیج بنانے والے سسٹم کو بہتر کیا جائے، سندھ سیڈ کارپوریشن کو دوبارہ بحال کیا جائے
ملک بھر سے آئے ہوئے سائنسدانوں کا ًویٹ ٹرولنگ سمینار ً سے خطاب
جمعرات 2 اپریل 2015 16:29
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) ملک بھر سے آئے ہوئے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ زراعت کے شعبے کی ترقی اور موسمی تبدیلی کے منفی اثرات سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ زرعی زمین کو رہائشی علاقوں میں تبدیل کرنے کے عمل کو روکا جائے اور اس سلسلے میں ایک جامع پالیسی وضع کی جائے تاکہ مستقبل میں آنے والی نسلوں کے لئے غذائی تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔
تمام صوبوں کے بیچ بنانے والے سسٹم کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے اور سندھ سیڈ کارپوریشن کا دوبارہ احیا کیا جائے تاکہ ملک میں کسانوں تک تصدیق شدہ بیج پہنچایا جائے۔ وہ پشاور میں منعقد ہونے والے ًویٹ ٹرولنگ سمینار 2015 ً سے خطاب کرترہے تھے ۔ یہ سمینار پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل )پی اے آر سی ( اور گندم اور مکئی کی بہتری کے لئے کام کرنے والے ادارے سمٹ اودیگر اداروں کے تعاون سے منعقد کیا گیاتھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.