الطاف حسین نے مجھے اپنے گھر نائن زیرو سے حق پرست امید وار نامزد کیا اور انشاء اللہ تعالیٰ یہ ہماری ایک مرتبہ
پھر تاریخی فتح ہوگی،کنور نوید جمیل
جمعرات 2 اپریل 2015 21:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) حلقہ این اے 246کے حق پرست امید وار کنور نوید جمیل نے کہا کہ میں خوش نصیب ہوں کہ جناب الطاف حسین نے مجھے اپنے گھر نائن زیرو سے حق پرست امید وار نامزد کیا اور انشاء اللہ تعالیٰ یہ ہماری ایک مرتبہ پھر تاریخی فتح ہوگی۔ ان خیالات کا اظہارحلقہ این اے 246سے نامزد حق پرست امید کنور نوید جمیل نے مور پارک پر الیکشن آفس کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر حق پرست اراکین اسمبلی ،اہلِ محلہ ،مرد ،خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی جوکہ مسلسل نعرے الطاف ،جئے الطاف اور وہ دور ہے تو کیا ہوا ،دلوں میں ہے بسا ہواکے نعرے لگا رہے تھے۔کنور نوید جمیل نے گفتگو میں کہا کہ این اے 246 قائد تحریک کا گھر اور ایم کیو ایم کا قلعہ ہے جبکہ گزشتہ 30برس سے کراچی میں مسلسل ایم کیوایم انتخابات جیتتی رہی ہے ،اس شہر میں ایک بڑا عوامی مینڈیٹ ایم کیوایم کاہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.