سعودی حکومت نے دوران ڈیوٹی معذور یا ہلاک ہوجانے والے ملازمین کیلئے خصوصی معاوضے کا اعلان کردیا۔
محمد علی جمعرات 2 اپریل 2015 22:01
(جاری ہے)
اس کے علاوہ اگر کوئی ملازم بیمار پڑ جائے یا زخمی ہوجائے اور اس وجہ سے اپنی ذمہ داریاں ادا نہ کرسکے تو وہ مکمل مشاہرے کے ساتھ ڈیڑھ سال کی چھٹیوں کا حقدار ہوگا۔
تاہم اگر ملازم ڈیڑھ سال کے بعد بھی کام پر نہ لوٹ سکے تو اسے میڈیکل کمیٹی کے سامنے معائنے کے لئے پیش ہونا ہوگا، میڈیکل کمیٹی کی جانب سے فیصلہ کیا جائے گا کہ آیا اسے گزشتہ بیسک تنخواہ کی 80فیصد ریٹائرمنٹ تنخواہ کے ساتھ برخاست کیا جائے یا نصف تنخواہ کے ساتھ چھٹی کو جاری رکھنے کی اجازت دی جائے۔ اگر کمیٹی بیرون ملک علاج تجویز کرتی ہے تو اس کے اخراجات کی ذمہ داری آجر پر ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.