یمن اور سعودی عرب کا معاملہ ، وزیراعظم نوازشریف کی ترک ہم منصب سے ملاقات، ترکی بھی پاکستان کیساتھ یک زبان ہوگیا
جمعہ 3 اپریل 2015 16:53
استنبول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل2015ء) ترک وزیراعظم احمد داﺅداوگلو نے کہاہے کہ پاکستان کا درد ہمارادرد اور پاکستان کی خوشی ہماری خوشی ہے ، پاکستان اور ترکی خطے میں امن وااستحکام کے لیے ہر وہ کوشش کرنے پر تیار ہیں جس سے خطے میں استحکام آئے ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پاکستان اور ترکی کو متاثر کررہی ہے ۔وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے کہاہے کہ سعودی عرب پاکستان کا قریبی دوست ہے ، ترک قیادت سے ملاقات مثبت رہی اور سعودی عرب کی خودمختاری اور سلامی کے لیے ہرممکن اقدامات کرنے پراتفاق کیاگیاہے ۔
ترک ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کاکہناتھاکہ ترک قیادت سے ملاقات میں باہمی مسائل اور بالخصوص یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا، ہمیں یمن اور سعودی عرب کے حل کے لیے تمام ممکنہ کوششیں کرنی چاہیں ، عالمی مسائل کیلئے ترکی اور پاکستان کی مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے ، نان سٹیٹ ایکٹریس کاکوئی تعلق نہیں ہوناچاہیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.