تجاوزات کے خلاف مہم میں ایم کیو ایم کو امتیازی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا : رابطہ کمیٹی
محمد علی جمعہ 3 اپریل 2015 22:42
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) سندھ حکومت کی جانب سے غیر قانونی تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کے دوران بابر غوری کے شادی ہال کو مسمار کیے جانے پر ایم کیو ایم کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ بلدیات کی طرف سے ایم کیوایم کے رہنما بابر غوری کا شادی ہا ل گرائے جانے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہاگیا ہے کہ تجاوزات کے نام پر ایم کیو ایم کو امتیازی کاروائی کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے رہنماوں کے شادی ہالز مسمار کیے جا رہے ہیں۔
بابر غوری کے فلورینس گارڈن کا ہرسال باقائدگی سے ٹیکس ادا کیا جاتا ہے تاہم اسکے باوجود اسے گرانے سے پہلے کوئی نوٹس نہیں دیا گیا۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی بستیوں کی بھرمار ہے ان کو مسمار کرنے کی بجائے جو شادی ہالز 30سال سے قانونی طور پر قائم ہیں انہیں مسمار کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.