بے نظیربھٹوشہیدفورم کے زیراہتمام محلہ شاہی مسجدمیں شہیدبھٹوکایوم شہادت منایاگیا

اتوار 5 اپریل 2015 12:49

کوٹلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء )بے نظیربھٹوشہیدفورم کے زیراہتمام محلہ شاہی مسجدمیں شہیدبھٹوکایوم شہادت منایاگیامحلہ شاہی مسجدکوپی پی پی پرچموں سے سجایاگیاتھابرسی اجتماع کااہتمام چیئرمین فورم ردیف بشیر،نعیم عباس،اشفاق یوسف،عدیل جرال وغیرہ نے کیاتھااجتماع میں کوآرڈنیٹرنصیرراٹھور،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹرالطاف گلہاروی،سینئرپی پی پی رہنماؤں خورشیدرشی، محمدعلی راٹھور،قذافی چغتائی،الحاج مسکین چوہدری،خالدکیانی،عامرجعفری،ضلعی صدرپی ایس ایف فیصل شاہ،سینئرنائب صدرپی وائی اوالطاف بھٹی،ماواں یونس مغل، ظاروف چوہدری،خان ادیب،جاذب راجہ،عمرعلی،عامرعباس سمیت دیگرجیالوں نے شرکت کی۔