کوئٹہ،ایچ ای سی کے ڈائریکٹر کوالٹی انینسمنٹ سیل ڈاکٹر محمد رفیق بلوچ کا جامعہ بلوچستان کا دورہ
پیر 6 اپریل 2015 22:38
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے ڈائریکٹر کوالٹی انینسمنٹ سیل ڈاکٹر محمد رفیق بلوچ نے جامعہ بلوچستان کا دورہ کیا۔ انہوں نے جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر رجسٹرار محمد طارق جوگیزئی، ڈاکٹر اکرم دوست، ڈی جی انجینئرنگ فاروق بادینی اور دیگر بھی موجود تھے۔
اس دوران یونیورسٹی کے تعلیمی، تحقیقی سرگرمیوں، ترقیاتی منصوبوں، مستقبل کے پروگرامز سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بتایا گیا کہ یونیورسٹی میں تعلیمی، تحقیقی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ بڑی تعداد میں ایم فل، پی ایچ ڈی کے لئے اسکالرزنے فارم جمع کئے ہیں جو کہ ایچ ای سی کے طریقے کار کے تحت داخلہ دیئے جائیں گے اور تین سو سے زاہد تحقیقی مقالہ جات ملکی اور بین الاقوامی جرنلز میں اشاعت کی گئی ہے اور مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.