صوبے میں ٹرانسپورٹ کی حالت بہتر بنانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں ، جعفرمندوخیل
گاڑیوں کی حالت بہتر کرنے کے لئے مزید اقدامات بھی اٹھائے جائیں گے ، وزیر ٹرانسپورٹ
منگل 7 اپریل 2015 21:57
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء )صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ایکسائز جعفرخان مندوخیل نے کہاہے کہ صوبے میں ٹرانسپورٹ کی حالت بہتر بنانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں ۔اس کے علاوہ کوئٹہ شہرمیں چلنے والی لوکل بسوں کی کنڈیشن کو بہتربنانے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز شہرمیں چلنے والی لوکل بسوں کی کنڈیشن کے معائنے کے موقع ٹرانسپورٹرز سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرصوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ خالد بلوچ،سیکرٹری صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی عبدالخالق مندوخیل ،سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ امان اللہ خان پائیزنی ،موٹروئیکل ایگزامینر غوث بخش کرد،ڈی ایس پی ٹریفک جاوید،نمائندہ آر ٹی اے حاجی جان محمد محمد حسنی،صدر متحدہ لوکل بس ایسوی ایشن بابو شفیع محمد ،شیراحمد بلوچ،حاجی عبدالباری ،عبدالعلی ،حاجی رحمت اللہ محمد حسنی اور حاجی نصر اللہ کے علاوہ دیگر ٹرانسپورٹر ز بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.