بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کا اعلامیہ

منگل 7 اپریل 2015 22:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء ) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے کنٹرولر امتحانات کے دفتر سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق جامعہ ہذا کے فرسٹ ائیرسیکنڈ ائیر تھرڈ ائیر کے تمام پرانے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کے ضمنی امتحانات 20اپریل 2015سے شروع ہورہے ہیں ۔

(جاری ہے)

رول نمبرسلپ کے لئے بی یو ای ٹی کے کنٹرولر امتحانات کے آفس سے دفتری اوقات میں رابطہ کیا جاسکتا ہے

متعلقہ عنوان :